hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26061

.

كنز العمال

26061
Kanz al-Ummal
26061- "أنا أول من يؤذن له يوم القيامة في السجود ثم يؤذن لي برفع رأسي فأعرف أمتي عن يميني وعن شمالي، قيل: كيف تعرفهم يا رسول الله؟ قال: غر محجلون من الوضوء وذراريهم نور بين أيديهم"."طب عن أبي الدرداء".
26061 ۔۔۔ قیامت کے دن میں پہلا شخص ہوں گا جسے سجدہ کی اجازت دی جائے گی پھر مجھے سجدہ سے سر اٹھانے کی اجازت دی جائے گی چنانچہ میں اپنے دائیں اور بائیں اپنی امت کو پہچان لوں گا عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! آپ اپنی امت کو کیسے پہچان لیں گے ؟ فرمایا : وضو کی وجہ سے ان کے اعضاء وضو چمک رہے ہوں گے اور ان کی اولاد ان کے سامنے نور کی مانند ہوگی ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی الدرداء (رض))