hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26063

.

كنز العمال

26063
Kanz al-Ummal
26063- "ما من أمتي أحد إلا وأنا أعرفه يوم القيامة، قالوا: يا رسول الله من رأيت ومن لم تر؟ قال: من رأيت ومن لم أر غرا محجلين من آثار الوضوء"."حم طس عن أبي أمامة".
26063 ۔۔۔ میری امت میں کا کوئی فرد ایسا نہیں ہوگا جیسے میں قیامت کے دن پہچان نہ سکوں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے عرض کیا : یارسول اللہ ! جنہیں آپ نے دیکھا ہے اور جنہیں نہیں دیکھا انھیں پہچان لیں گے ؟ فرمایا : جنہیں میں نے دیکھا ہے اور جنہیں نہیں دیکھا سب کی پیشانیاں اور ہاتھ پاؤں وضو کے اثر سے چمک رہے ہوں گے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی فی الاوسط عن ابی امامۃ)