hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26070

.

كنز العمال

26070
Kanz al-Ummal
26070- "لا وضوء لمن لم يذكر اسم الله عليه". "ت عن سعيد بن زيد؛ ت في العلل عن أبي هريرة؛ حم، ك في العلل، هـ، ك عن أبي سعيد"
26070 ۔۔۔ جو شخص وضو کرتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیتا اس کا وضو نہیں ہوتا ۔ (رواہ الترمذی عن سعید بن زید ، والترمذی فی العلل ، عن ابو ہریرہ (رض) واحمد بن حنبل والحاکم فی العلل وابن ماجہ والحاکم عن ابی سعید) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الجامع المصنف 262 وجنۃ المرتاب 177، 180 ۔