hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26071

.

كنز العمال

26071
Kanz al-Ummal
26071- "إذا استيقظ أحدكم من نومه فلا يدخل يده في الإناء حتى يغسلها ثلاثا، فإن أحدكم لا يدري أين باتت يده". "مالك والشافعي، حم ق "4" عن أبي هريرة".
26071 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص نیند سے بیدار ہو وہ اپنا ہاتھ برتن میں داخل نہ کرے یہاں تک کہ تین بار ہاتھ دھو نہ لے چونکہ تمہیں معلوم نہیں کہ ہاتھ نے رات کہاں گزاری ۔ (رواہ مالک والشافعی واحمد بن حنبل والبخاری ، ومسلم واصحاب السنن الاربعۃ ، عن ابو ہریرہ (رض))