hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26072

.

كنز العمال

26072
Kanz al-Ummal
26072- "إذا استيقظ أحدكم من نومه فلا يدخل يده في الإناء حتى يغسلها". "هـ عن ابن عمر".
26072 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص نیند سے بیدار ہو وہ اپنا ہاتھ برتن میں داخل نہ کرے یہاں تک کہ ہاتھ دھو نہ لے ۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض))