hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26088

.

كنز العمال

26088
Kanz al-Ummal
26088- "ما من أحد يتوضأ فيحسن الوضوء ثم يقول حين يفرغ من وضوءه: أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله، إلا فتحت أبواب الجنة الثمانية يدخل من أيها شاء". "حب عن عمر".
26088 ۔۔۔ جو شخص بھی اچھی طرح وضو کرتا ہے اور پھر وضو سے فارغ ہو کر یہ کلمات پڑھتا ہے : ” اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ، واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ “۔ اس کے لیے جنت کے آٹھ دروزے کھول دیئے جاتے ہیں جس دروازے سے چاہے داخل ہوجائے ۔ (رواہ ابن حبان عن عمر (رض))