hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26096

.

كنز العمال

26096
Kanz al-Ummal
26096- "لتنتهكن الأصابع بالطهور أو لتنتهكنها النار". "طس عن ابن مسعود".
26096 ۔۔۔ یا تو وضو کرتے وقت انگلیوں کے درمیان دھونے میں مبالغہ کرو یا پھر دوزخ کی آگ ان کا مبالغہ کرے گی ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن ابن مسعود (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4660 ۔