hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26097

.

كنز العمال

26097
Kanz al-Ummal
26097- "من لم يخلل أصابعه بالماء خللها الله بالنار يوم القيامة". "طب عن واثلة".
26097 ۔۔۔ جو شخص (وضو کرتے وقت) پانی کے ساتھ اپنی انگلیوں کا خلال نہیں کرتا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دوزخ کی آگ کے ساتھ اس کی انگلیوں کا خلال کرے گا ۔ (رواہ الطبرانی عن والثلۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5839