hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26154

.

كنز العمال

26154
Kanz al-Ummal
26154- "يجزي في الوضوء مد، وفي الغسل صاع". "طس عن ابن عباس".
26154 ۔۔۔ وضو کے لیے ایک مد پانی کافی ہے اور غسل کے لیے ایک صاع ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے النواضح 2685 ۔۔ فائدہ ۔۔۔ مد ایک پیمانہ ہے جو تقریبا دو رطل کے برابر ہوتا ہے اور ایک رطل تقریبا ایک پاؤ کے برابر ہوتا ہے اور صاع بھی ایک پیمانہ ہے جو ساڑھے تین سیر کے برابر ہوتا ہے۔