hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26155

.

كنز العمال

26155
Kanz al-Ummal
26155- "يا أبا كاهل ضع الطهور منك مواضعه وأبق فضل طهورك لأهلك لا نعطش أهلك ولا تشقن على خادمك". "عد طب عن أبي كاهل".
26155 ۔۔۔ اے ابو کاہل ! پانی کو اپنی جگہ رکھا کرو اور بچے ہوئے پانی کو اپنے گھر والوں کے لیے رہنے دو اور گھر والوں کو پیاسا مت رکھو خادم کو مشقت میں مت ڈالو ۔ (رواہ ابن عدی والطبرانی عن ابی کا ھل :