hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26173

.

كنز العمال

26173
Kanz al-Ummal
26173- " أمرني جبريل بالسواك حتى ظننت أني سأدرد". "طس عن سهل بن سعد".
26173 ۔۔۔ جبرائیل امین (علیہ السلام) نے مجھے مسواک کرنے کا حکم دیا حتی کہ مجھے دانت گرجانے کا خوف ہونے لگا ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن سھل بن سعد)