hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26174

.

كنز العمال

26174
Kanz al-Ummal
26174- "تسوكوا فإن السواك مطهرة للفم مرضاة للرب، ما جاءني جبريل إلا أوصاني بالسواك حتى لقد خشيت أن يفرض علي وعلى أمتي، ولولا أن أخاف أن أشق على أمتي لفرضته عليهم، فإني لأستاك حتى خشيت أن أحفي مقادم فمي". "هـ عن أبي أمامة
26174 ۔۔۔ مسواک کرتے رہو چونکہ مسواک کرنا منہ کی پاکی ہے اور رب تعالیٰ کی خوشنودی ہے میرے پاس جب بھی جبرائیل امین (علیہ السلام) تشریف لائے مجھے ضرور مسواک کی وصیت کی حتی کہ مجھے خدشہ ہوا کہ مسواک مجھ پر اور میری امت پر فرض نہ کردیا جائے ۔ اگر مجھے اپنی امت کے مشقت میں پڑنے کا خوف نہ ہوتا میں ان پر مسواک فرض کردیتا یقیناً میں مسواک کرتا ہوں حتی کہ مجھے دانت گر جانے کا خوف ہے۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابی امامۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 58 ۔