hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26177

.

كنز العمال

26177
Kanz al-Ummal
26177- "إذا قام الرجل يتوضأ ليلا أو نهارا فأحسن الوضوء واستن، ثم قام فصلى أطاف به الملك ودنا منه حتى يضع فاه على فيه فما يقرأ إلا في فيه فإن لم يستن أطاف به ولا يضع فاه على فيه". "محمد بن نصر في الصلاة عن شهاب مرسلا".
26177 ۔۔۔ جب کوئی شخص رات کے وقت یا دن کے وقت وضو کے لیے کھڑا ہوتا ہے اور اچھی طرح وضو کرتا ہے اور دانت صاف کرتا ہے پھر نماز کے لیے کھڑا ہوجاتا ہے ایک فرشتہ اس کے گرد چکر لگاتا ہے اس کے قریب ہوتا ہے اور اپنا منہ اس کے منہ پر رکھ دیتا ہے اور اسی کے منہ میں قرات کرتا ہے اگر دانت صاف نہ کرے تو فرشتہ چکر لگاتا ہے مگر اس کے منہ پر اپنا منہ نہیں رکھتا ۔ (رواہ محمد بن نصر فی الصلاۃ عن شھاب مرسلا)