hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26178

.

كنز العمال

26178
Kanz al-Ummal
26178- "إذا قام أحدكم من الليل فليستك؛ فإن أحدكم إذا قرأ في صلاته وضع ملك فاه على فيه، ولا يخرج من فيه شيء إلا دخل فم الملك". "هب وتمام والضياء عن جابر".
26178 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت اٹھے اور مسواک کرے اور پھر اگر رات کے وقت قرات کرے تو ایک فرشتہ اس کے منہ میں اپنا منہ رکھ لیتا ہے اور اس کے منہ سے جو بات بھی نکلتی ہے وہ فرشتے کے منہ میں ضرور داخل ہوتی ہے۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان وتمام والضیاء عن جابر)