hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26182

.

كنز العمال

26182
Kanz al-Ummal
26182- "عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم مرضاة للرب". "حم طس عن ابن عمر".
26182 ۔۔۔ تمہیں مسواک کرنا چاہیے چونکہ مسواک منہ کی پاکی اور رب تعالیٰ کی خوشنودی کا باعث ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی فی الاوسط عن ابن عمرو (رض))