hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26183

.

كنز العمال

26183
Kanz al-Ummal
26183- "عليكم بالسواك فنعم الشيء السواك، يذهب بالجفر، وينزع البلغم، ويجلو البصر ويشد اللثة، ويذهب بالبخر، ويصلح المعدة، ويزيد في درجات الخير ويحمد الملائكة ويرضي الرب، ويسخط الشيطان". "عبد الجبار الخولاني في تاريخ درايا عن أنس".
26183 ۔۔۔ تمہیں مسواک کرنا چاہیے مسواک بہت اچھی چیز ہے منہ کی بدبو ختم کرتا ہے بلغم کو خارج کرتا ہے ، نظر کو تیز کرتا ہے ، مسوڑھوں کو مضبوط بناتا ہے معدہ کو درست کرتا ہے ، بھلائی کے درجات میں بلندی کا باعث ہے ، فرشتوں کی حمد کا باعث ہے ، رب کو خوش رکھنے کا ذریعہ ہے اور شیطان کو دور رکھتا ہے۔ (رواہ عبدالجبار الخولانی فی تاریخ درایا عن انس (رض))