hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26189

.

كنز العمال

26189
Kanz al-Ummal
26189- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة". "مالك، حم ق، ت، ن، هـ، عن أبي هريرة حم د ن عن زيد بن خالد".
26189 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت کی مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں اپنی امت کو ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا ۔ (رواہ مالک واحمد بن حنبل والبخاری ومسلم والترمذی والنسائی وابن ماجہ ، عن ابو ہریرہ (رض) واحمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی عن زید بن خالد)