hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26190

.

كنز العمال

26190
Kanz al-Ummal
26190- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة ولأخرت العشاء إلى ثلث الليل". "حم، ت والضياء عن زيد ابن خالد الجهني".
26190 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت کے مشقت میں پڑنے کا خوف نہ ہوتا میں انھیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا اور ایک تہائی رات تک عشاء کی نماز مؤخر کرنے کا حکم دیتا (رواہ احمد بن حنبل والترمذی والضیاء عن زید بن خالد الجہنی)