hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26196

.

كنز العمال

26196
Kanz al-Ummal
26196- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم أن يستاكوا بالأسحار". "أبو نعيم في كتاب السواك عن ابن عمر".
26196 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انھیں سحری کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا ۔ (رواہ ابونعیم فی کتاب السواک عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4852 ۔