hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26195

.

كنز العمال

26195
Kanz al-Ummal
26195- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك والطيب عند كل صلاة". "ص عن مكحول مرسلا".
26195 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انھیں ہر نماز کے وقت مسواک اور خوشبو کا حکم دیتا ۔ (رواہ سعید بن المنصور عن مکحول مرسلا) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4853 ۔