hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26207

.

كنز العمال

26207
Kanz al-Ummal
26207- "ما لكم تدخلون علي قلحا، لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة، لا بد للناس من العريف، والعريف في النار يؤتى بالجلواز يوم القيامة فيقال له: ضع سوطك وادخل النار". "سمويه عن أنس".
26207 ۔۔۔ کیا وجہ ہے تم لوگ میرے پاس زرد دانت لیے ہوئے آتے ہو ، اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انھیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا لوگوں کے لیے دیکھ بھال کرنے والے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں جب کہ دیکھ بھال کرنے والا دوزخ میں جائے گا چنانچہ قیامت کے دن اسے سپاہی کے ساتھ لایا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا : اپنا کوڑا رکھو اور دوزخ میں داخل ہوجاؤ ۔ (رواہ سمویہ عن انس (رض))