hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26208

.

كنز العمال

26208
Kanz al-Ummal
26208- "ما لكم تدخلون علي قلحا؟ استاكوا فلولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل طهور". "طب عن تمام بن العباس".
26208 ۔۔۔ تم لوگ میرے پاس دانتوں کی زردی لیے کیوں آتے ہو ؟ مسواک کرو اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انھیں ہر پاکی کے وقت مسواک کا حکم دیتا ۔ (رواہ الطبرانی عن تمام بن عباس (رض))