hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26210

.

كنز العمال

26210
Kanz al-Ummal
26210- "ما لي أراكم قلحا؟ استاكوا فلولا أن أشق على أمتي لفرضت عليهم السواك كما فرضت عليهم الصلاة". "طب وأبو نعيم عن جعفر بن تمام بن العباس وابن عامر بن العباس عن أبيه".
26210 ۔۔۔ کیا وجہ ہے میں تمہیں اپنے پاس دانتوں کی زردی لیے آتے دیکھ رہا ہوں ؟ مسواک کرو اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ان پر مسواک فرض کردیتا جس طرح ان پر نماز فرض کی ہے۔ (رواہ الطبرانی وابو نعیم عن جعفر بن تمام بن العباس وابن عامر بن العباس عن ابیہ)