hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26209

.

كنز العمال

26209
Kanz al-Ummal
26209- "ما لكم تدخلون علي قلحا؟ تسوكوا فلولا أن أشق على أمتي لأمرتهم أن يتسوكوا عند كل صلاة". "طب وأبو نعيم عنه".
26209 ۔۔۔ تم لوگ میرے پاس زرد دانت لیے ہوئے کیوں آتے ہو ؟ مسواک کرو اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انھیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا ۔ (رواہ الطبرانی وابو نعیم عن تمام بن عباس (رض))