hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26245

.

كنز العمال

26245
Kanz al-Ummal
26245- "يبلغه الله قوما ينفعهم به". "طب والخطيب عن أبي الدرداء" أن النبي صلى الله عليه وسلم "مر بنهر ومعه قعب فتوضأ وفضلت فضلة فردها في النهر وقال: فذكره."
26245 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اسے کسی قوم تک پہنچائے گا جس سے انھیں نفع پہنچائے گا ۔ (رواہ الطبرانی والخطیب عن ابی الدرداء) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا گزر ایک نہر سے ہوا آپ کے پاس پیالا تھا پانی لے کر وضو کیا جو پانی بچ گیا وہ واپس نہر میں بہا دیا اور اس پر یہ ارشاد فرمایا ۔