hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26246

.

كنز العمال

26246
Kanz al-Ummal
26246- "عمدا صنعته يا عمر". "عبد الرزاق، حم م د، ت، ن والدارمي وابن خزيمة وابن الجارود، حب عن بريدة" قال: إن النبي صلى الله عليه وسلم "صلى الصلوات يوم الفتح بوضوء واحد ومسح على خفيه، فقال له عمر: يا رسول الله صنعت شيئا لم تكن صنعته قال: فذكره". مر برقم [26241] .
26246 ۔۔۔ اے عمر ! میں نے ایسا جان بوجھ کر کیا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق واحمد ومسلم وابوداؤد والترمذی والنسائی والدارمی وابن خزیمۃ وابن الجارود وابن حبان عن بریدۃ) بریدہ (رض) کہتے ہیں : فتح مکہ کے دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بہت ساری نمازیں ایک ہی وضو سے پڑھیں اور موزوں پر مسح کرلیا حضرت عمر (رض) نے عرض کیا : یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ نے ایسا عمل کیا ہے جو آپ نہیں کرتے تھے ۔ اس پر یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔ یہ حدیث نمبر 6241 پر گذر چکی ہیں۔