hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26248

.

كنز العمال

26248
Kanz al-Ummal
26248- "في الوضوء إسراف وفي كل شيء إسراف". "ص عن يحيى بن أبي عمرو الشيباني مرسلا".
26248 ۔۔۔ وضو میں اسراف ہے اور ہر چیز میں اسراف ہے۔ (رواہ سعید بن المنصور عن یحییٰ بن ابی عمر والشیبانی مرسلا) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4007 ۔