hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26247

.

كنز العمال

26247
Kanz al-Ummal
26247- "إن للوضوء شيطانا يقال له الولهان فاتقوا وسواس الماء". "ت هـ ك عن أبي".
26247 ۔۔۔ وضو کا ایک شیطان ہے جسے ” ولھان “ کہا جاتا ہے پانی کے وسوسے سے بچو۔ (رواہ الترمذی وابن ماجہ والحاکم عن ابی) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے التحدیث 25 والجامع المصنف 289 ۔۔ فائدہ : ۔۔۔ پانی کے وسوسے مراد یہ ہے کہ وضو کرلینے کے بعد شک ہونے لگے کہ مسح کیا یا نہیں پاؤں دھویا یا نہیں ۔ اس سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔