hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26265

.

كنز العمال

26265
Kanz al-Ummal
26265- "لا تبدأ بفيك فإن الشيطان يبدأ بفيه". "ابن منده وابن عساكر عن عبد الرحمن بن جبير عن أبيه أن أبا جبير قدم على النبي صلى الله عليه وسلم فدعا بوضوء فتوضأ فبدأ بفيه قال: فذكره".
26265 ۔۔۔ اپنے منہ سے ابتدا نہ کرو چونکہ شیطان منہ سے ابتدا کرتا ہے۔ (رواہ ابن مندہ وابن عساکر عن عبدالرحمن بن جبیر عن ابیہ) حضرت ابو جبیر (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور وضو کے لیے پانی منگوایا اور منہ دھونے سے وضو کی ابتداء کی آپ نے اس پر یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔