hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26266

.

كنز العمال

26266
Kanz al-Ummal
26266- "أيما رجل مس فرجه فليتوضأ، وأيما امرأة مست فرجها فلتتوضأ". "حم قط عن ابن عمرو".
26266 ۔۔۔ جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے اسے وضو کرلینا چاہیے اور جو عورت اپنی شرمگاہ کو چھوئے وہ بھی وضو کرے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والدارقطنی عن ابن عمرو (رض))