hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26271

.

كنز العمال

26271
Kanz al-Ummal
26271- "إذا كان أحدكم في الصلاة فوجد حركة في دبره أحدث أو لم يحدث فأشكل عليه فلا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا". "د هب عن أبي هريرة".
26271 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے دوران اپنے پچھلے حصہ میں کوئی حرکت پائے اور اسے شک ہوجائے آیا کہ حدث لاحق ہوا یا نہیں اسے نماز نہیں توڑنی چاہیے جب تک کہ آواز نہ سن لے یا خروج ریح نہ متحقق ہوجائے ۔ (رواہ ابو داؤد والبیہقی فی السنن ، عن ابو ہریرہ (رض))