hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26272

.

كنز العمال

26272
Kanz al-Ummal
26272- "إذا كان أحدكم في المسجد فوجد ريحا بين أليتيه فلا يخرج حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا". "ق عن أبي هريرة".
26272 ۔۔۔ جب تم میں کسی شخص کو مسجد میں موجود ہوتے ہوئے اپنی سرینوں کے درمیان ہوا خارج ہونے کا شک ہوجائے وہ مسجد سے باہر نہ نکلے ۔ حتی کہ آواز نہ سن لے یا خروج ریح متحقق نہ ہوجائے ۔ (رواہ البخاری ومسلم عن ابو ہریرہ (رض))