hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26274

.

كنز العمال

26274
Kanz al-Ummal
26274- "إذا وجد أحدكم وهو في صلاته رزا فلينصرف فليتوضأ". "طس عن ابن عمر".
26274 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص دوران نماز (دبر سے) دھیمی آواز سن لے اسے واپس لوٹ جانا چاہیے اور وضو کرلینا چاہیے ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن ابن عمرو (رض))