hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26275

.

كنز العمال

26275
Kanz al-Ummal
26275- "إذا وجد أحدكم ذلك يعني المذي فلينضح فرجه وليتوضأ وضوءه للصلاة". "مالك حم هـ حب عن المقداد بن الأسود".
26275 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص اپنے مذی پائے اسے شرمگاہ پر چھینٹے مار لینا چاہیے اور وضو کرلے جیسا کہ نماز کے لیے وضو کیا جاتا ہے۔ (رواہ مالک واحمد بن حنبل وابن ماجہ وابن حبان عن المقداد بن الاسود)