hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26286

.

كنز العمال

26286
Kanz al-Ummal
26286- "إن الشيطان ليأتي أحدكم وهو في صلاته فيأخذ بشعرة من دبره فيمدها فيرى أنه أحدث فلا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا". "حم ع عن أبي سعيد".
26286 ۔۔۔ تم میں سے کسی شخص کے پاس شیطان آجاتا ہے حالانکہ وہ شخص نماز میں ہوتا ہے شیطان اس کے دبر سے ایک بال پکڑ کر کھینچ لیتا ہے نماز سمجھتا ہے کہ اس کو وضو ٹوٹ گیا اسے نماز نہیں توڑنی چاہیے جب تک کہ آواز نہ سن لے یا خروج ریح نہ پالے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو یعلی عن ابی سعید) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 894 و ضعیف الجامع 1479 ۔