hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26287

.

كنز العمال

26287
Kanz al-Ummal
26287- "ما أمرت كلما بلت أن أتوضأ ولو فعلت لكانت سنة". "حم د هـ عن عائشة".
26287 ۔۔۔ مجھے حکم نہیں دیا گیا کہ میں جب بھی پیشاب کروں تو وضو بھی کروں اگر میں ایسا کرتا تو وہ سنت ہوجاتی ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد وابن ماجہ عن عائشۃ (رض))