hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26355

.

كنز العمال

26355
Kanz al-Ummal
26355- "الوضوء من القيء وإن كان قلسا يغلبه فليتوضأ". "عبد الرزاق عن ابن جريج عن أبيه معضلا".
26355 ۔۔۔ قئے سے وضو واجب ہوجاتا ہے ، اگر قے منہ بھر کر آئے اور غالب ہوجائے تو (مبتلا بہ کو) وضو کرنا چاہیے ۔ (رواہ عبدالرزاق عن ابن جریج عن ابیہ معضلا)