hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26356

.

كنز العمال

26356
Kanz al-Ummal
26356- "من أصابه قيء أو رعاف أو قلس أو مذي فلينصرف فليتوضأ، ثم ليبن على صلاته ما لم يتكلم". "هـ عن عائشة 1
26356 ۔۔۔ جس شخص کو (نماز میں) قے آجائے یا نکسیر آجائے یا متلی آجائے یا مذی آجائے وہ نماز سے واپس لوٹ آئے وضو کرلے اور پھر اپنی نماز کی بنا کرے جب تک اس نے کلام نہ کیا ہو ۔ (رواہ ابن ماجہ ـعن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 252 و ضعیف الجامع 5426 ۔