hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26379

.

كنز العمال

26379
Kanz al-Ummal
26379- "عامة عذاب القبر من البول فتنزهوا من البول". "عبد بن حميد، ك عن ابن عباس "إن بني إسرائيل كانوا إذا بال أحدهم فأصابه شيء من بوله تتبعه فقرضه بالمقاريض"؛ طب عن أبي موسى موفوعا؛ خ م عنه موقوفا".
26379 ۔۔۔ عام طودر پر عذاب قبر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے پیشاب سے بچنے کی خوب کوشش کرو۔ (رواہ عبد بن حمید والحاکم عن ابن عباس) ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ بنی اسرائیل کو جب پیشاب لگ جاتا وہ اس جگہ کو قینچیوں سے کاٹ دیتے تھے۔ (رواہ الطبرانی عن ابی موسیٰ مرفوعا والبخاری ومسلم عنہ موقوفا)