hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26388

.

كنز العمال

26388
Kanz al-Ummal
26388- "هذه الحشوش محتضرة فإذا دخل أحدكم فليقل: بسم الله". "ابن السني عن أبي هريرة".
26388 ۔۔۔ ان بیت الخلاؤں کے اندر جنات و شیاطین موجود رہتے ہیں۔ لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں داخل ہونا چاہے سے ” بسم اللہ “ پڑھ لینا چاہیے (رواہ ابن اسنی عن ابوہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6085 ۔