hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26389

.

كنز العمال

26389
Kanz al-Ummal
26389- "إن هذه الحشوش محتضرة، فإذا أتى أحدكم الخلوة فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث". "حم د ن هـ حب ك عن زيد بن أرقم".
26389 ۔۔۔ ان بیت الخلاؤں میں جنات اور شیاطین رہتے ہیں لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے آئے وہ یہ دعا پڑھ لے : ” اعوذباللہ من الخبث والخبائث “ میں گندے نرومادہ شیطان اور جنوں سے اللہ تبارک وتعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنساء وابن ماجہ وابن حبان والحاکم عن زید بن ارقم)