hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26396

.

كنز العمال

26396
Kanz al-Ummal
26396- "من استطاب بثلاثة أحجار ليس فيهن رجيع كن له طهورا". "طب عن خزيمة".
26396 ۔۔۔ جس شخص نے تین پتھروں سے اسنتجاء کیا دراں حالیکہ ان میں لید (گوبر) نہ ہو تو پتھر اس کی طہارت کے لیے کافی ہیں (رواہ الطبرانی عن خزیمۃ) ن ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5397 ۔