hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26397

.

كنز العمال

26397
Kanz al-Ummal
26397- "إذا تغوط أحدكم فليستنج بثلاثة أحجار فإن ذلك طهوره". "طب عن أبي أيوب".
26397 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے اسے تین پتھروں سے استنجاء کرنا چاہے بلاشبہ یہ اس کے لیے سامان طہارت ہیں (رواہ الطبرانی عن ابی ایوب) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 434 ۔