hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26426

.

كنز العمال

26426
Kanz al-Ummal
26426- "إذا بال أحدكم فليمسح ذكره ثلاث مرات". "ص عن يزداد" ويقال ازداد بن فساة الفارسي.
26426 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے وہ اپنے عضو مخصوص کو تین بار پونچھے ۔ (رواہ سعید بن المنصور عن یرادہ) اور یزداد کو ازداد بن فساۃ فارسی بھی کہا جاتا ہے۔