hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26427

.

كنز العمال

26427
Kanz al-Ummal
26427- "إذا تغوط أحدكم فليتمسح ثلاث مرات". "حم عن جابر".
26427 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے اسے اپنے آپ کو تین مرتبہ صاف کرنا چاہیے ۔ (رواہ احمد بن حنبل عن جابر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الاثر 22 ۔ ضعیف الجامع 435 ۔