hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26440

.

كنز العمال

26440
Kanz al-Ummal
26440- "لكم كل عظم ذكر اسم الله عليه يقع في أيديكم أوفر ما يكون لحما، وكل بعرة علف لدوابكم، فلا تستنجوا بهما فإنهما طعام إخوانكم". "م عن ابن مسعود أن الجن "سألوا رسول الله صلى الله عليه وسلم الزاد، قال: فذكره" مر برقم [26427] .
26440 ۔۔۔ تمہارے لیے وہ ہڈی ہے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اور تمہارے ہاتھ لگ جائے جو گوشت سے پر ہو اور ہر مینگی تمہارے چوپایوں کے لیے چارا ہے ، لہٰذا ان دونوں چیزوں سے استنجاء مت کرو چونکہ یہ تمہارے بھائیوں کی خوراک میں ۔ (رواہ مسلم عن ابن مسعود (رض)) کہ جنات نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اپنی خوراک کے متعلق سوال کیا تھا اس پر آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔ یہ حدیث 26427 پر گزر چکی ہے۔