hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26441

.

كنز العمال

26441
Kanz al-Ummal
26441- "لا يستنج أحدكم إذا خرج إلى الخلاء بعظم ولا ببعرة ولا بروثة". "كر عن ابن مسعود"
26441 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں جائے وہ ہڈی ، مینگنی اور گوبر سے استنجاء نہ کرے ۔ (رواہ ابن عساکر عن ابن مسعود (رض))