hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26442

.

كنز العمال

26442
Kanz al-Ummal
26442- "أخبرك أنه من استنجى بعظم أو رجيع فهو بريء من محمد ومما أنزل على محمد". "الديلمي عن رويفع بن ثابت".
26442 ۔۔۔ میں تمہیں خبر دیتا ہوں کہ جو شخص ہڈی یا گوبر سے استنجاء کرے گا تو وہ محمد اور محمد پر نازل ہونے ولی تعلیمات سے بری الذمہ ہے۔ (رواہ الدیلمی عن رویفع بن ثابت)