hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26451

.

كنز العمال

26451
Kanz al-Ummal
26451- "ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا جلس أحدكم على الخلاء فليقل: بسم الله حين يجلس". "ابن السني عن أنس".
26451 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں بیٹھے تو اس کا ” بسم اللہ “ پڑھنا جنات کی آنکھوں اور بنی آدم کی بےپردگیوں کے درمیان ستر بن جاتا ہے۔ (رواہ ابن اسنی عن انس (رض))