hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26452

.

كنز العمال

26452
Kanz al-Ummal
26452- "إن نوحا كبير الأنبياء لم يقم عن خلاء قط إلا قال: الحمد لله الذي أذاقني لذته، وأبقى في منفعته، وأخرج عني أذاه". "عق هب والديلمي عن عائشة".
26252 ۔۔۔ نوح (علیہ السلام) بڑے نبی تھے چنانچہ جب بھی وہ بیت الخلاء سے اٹھے انھوں نے ضرور یہ دعا پڑھی : ” الحمد اللہ الذی اذاقنی لذتہ وابقی فی منفعتہ واخرج عنی اذاہ “۔ تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے مجھے خوراک کی لذت چکھائی اس کی نفع بخش چیز مجھ میں باقی رکھی اور اذیت پہنچانے والی چیز مجھ سے دور کردی ۔ (رواہ العقیلی والبیہقی فی شعب الایمان و الدیلمی ، عن عائشۃ صدیقۃ (رض))